Men and Women in Islam
When Allah Almighty created this world, Allah Almighty created man and woman in this world and that man and woman were Adam and Eve. Since then, Allah Almighty has clarified the rights and duties of man and woman.
Allah Almighty made man the ruler of woman and made four mahram relationships for woman in this world. Father, brother, husband, son and these mahram relationships made her the protector of woman. He gave the companion of sorrow in the form of happiness and was even given the status of a virtual god. He gave a protector in the form of a brother and made a woman entitled to heaven in the form of a son.
In the same way, Allah Almighty gave comfort to man in the form of woman. He gave invaluable relationships like mother, sister, daughter and wife. He gave comfort in the form of mother and spread heaven under mother's feet. He will take good care of his three daughters and marry them in good places so that he can easily pass through the gates of heaven. And provided comfort and comfort in the form of wife. And it was said that husband and wife are each other's clothes.
Islam is a religion that gives equal rights to men and women.
Our beloved Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “It is obligatory for both men and women to acquire knowledge.”
In the same way, a woman was given the right to property, both by her father and by her husband.
Islam beautifully clarifies the rights of men and women.
If a man does a good deed, he will be rewarded for what Allah has promised. In the same way, a woman will be rewarded with the same good deed. It will be the same.
The woman is also prevented from doing the deeds for which the man has been prevented. The deeds for which a good reward has been promised are also for both the man and the woman.
If the man was prevented from obscenity, then the woman was also forbidden from obscenity. The man was asked to keep his eyes down, then the woman was also instructed to protect her eyes.
Men were urged to worship, and women were taught to worship.
It is just a matter of understanding Islam because unless we understand it, we will not know it and will not be able to practice it.
And our Islam is such a beautiful religion that guides us step by step and enlightens us with innumerable conveniences.
Islam provides equal and correct guidance to both Muslim men and women.
Allah has created this world for both men and women, and Allah has said: We have prepared for you innumerable blessings in this world, so take advantage of them and glorify your Lord.
Of course, Allah Almighty has created Paradise for us as a reward for our good deeds, but in this too our deeds will be accounted for and on this basis we will be told the good news of Paradise and not our deeds will be seen when we are men or women.
In the same way, our sins will be taken away in Hell as well. There will be no male or female issue.
And Allah has promised that those who do good deeds, men and women, will be rewarded by Allah. Inn Sha Allaah
اللہ تعالیٰ نے مرد کو عورت کا حاکم قرار دیا اور عورت کے لیے چار محرم رشتے اس دنیا میں بنائے باپ،بھائی، شوھر،بیٹا اور ان محرم رشتوں کو عورت کا محافظ بنایا۔باپ کے روپ میں سراپا شفقت بیٹی کو دیا ۔شوھر کے روپ میں دکھ سکھ کا ساتھی دیا اور یہاں تک کہ مجازی خداکا درجہ دے دیا گیا۔بھائی کے روپ میں ایک محافظ دیا۔اور بیٹے کے روپ میں عورت کو جنت کا حقدار بنا دیا۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے مرد کو عورت کے روپ میں تسکین بخشی۔ماں،بہن،بیٹی اور بیوی جیسے انمول رشتے دیے۔ماں کے روپ میں راحت دی اور ماں کے قدموں تلے جنت بچھا دی۔بیٹی دی تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو اپنی تین بیٹیوں کی اچھی پرورش کرے گا اور اچھی جگہوں پر ان کی شادیاں کرے گا تو وہ جنت کے دروازے سے آسانی سے گزر جائے گا۔اور بہن کے روپ میں ایک اچھی اور پیاری دوست دی جو اپنے بھائی پے جان تک وارنے سے گریز نا کرے۔اور بیوی کے روپ میں سکون اور راحت کا سامان مہیا کیا۔اور کہا گیا میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں۔
اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو مرد اور عورت کو برابر حقوق دیتا ہے۔
ہمارے پیارے نبی نے فرمایا"علم حاصل کرنا مرد اور عورت دونوں پر فرض ہے" یہ صرف مرد کے لیے تو نہیں کہا گیا یا صرف عورت کے لیے تو نہیں کہا گیا مرد اور عورت دونوں کو برابر رکھا گیا۔
اسی طرح عورت کو جائداد میں بھی حق دیا گیا۔باپ کی طرف سے بھی اور شوھر کی طرف سے بھی۔
اسلام بہت خوبصورتی سے مرد اور عورت کے حقوق واضح کرتا ہے۔
اگر مرد کوئی نیکی کرتا ہے تو اس کا اجر ملے گا جس کا اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے اسی طرح عورت کو بھی نیکی کا اجر اتنا ہی ملے گا۔اور اگر گناہ مرد یا عورت دونوں میں سے کوئی بھی کرے تو اس کی سزا بھی ایک جیسی ہی ہو گی۔
جن کاموں سے مرد کو روکا گیا ہے انہی کاموں سے عورت کو بھی روکا گیا ہے جن کاموں سے اچھے اجر کا وعدہ کیا گیا ہے تو وہ بھی مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔
اگرمرد کو بے حیائی سے روکا گیا تو عورت کو بھی بےحیائی سے منع کیا گیامرد کو نظریں نیچی رکھنے کو کہا گیا تو عورت کو بھی اپنی نظروں کی حفاظت کی تلقین کی گئ۔
مرد کو عبادت پر زور دیا گیا تو عورت کو بھی عبادت کا درس دیا گیا۔
بس اسلام کو سمجھنے کی بات ہے کیونکہ جب تک ہم اس کو سمجھیں گے نہیں تو ہم اس کو جان نہیں پائیں گےاس پر عمل نہیں کر پائیں گے۔
اور ہمارا اسلام تو اتنا خوبصورت دین ہے جو ہماری قدم قدم پر رہنمائی کرتا ہے۔اور ہمیں بےشمار آسانیوں سے روشناس کرواتا ہے۔
مسلمان مرد ہو یا عورت اسلام دونوں کے لیے ہی برابر اور سہی طرح سے رہنمائی کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا مرد اور عورت دونوں کے لیے بنائی ہے اور فرمان الٰہی ہے کہ اس دنیا میں ہم نے تمہارے لیے بے شمار نعمتیں رکھی ہیں ان سے استفادہ حاصل کرو اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو۔
بیشک جنت اللہ تعالیٰ نے ہم انسانوں کی نیکیوں کے اجر کے صلے میں بنائی ہے لیکن اس میں بھی اعمال کا حساب ہو گا اور اسی کی بنا پر ہمیں جنت کی خوشخبری سنائی جاے گی نا کہ مرد یا عورت ہونے پر ہمارے اعمال دیکھے جائیں گے۔
اسی طرح جہنم میں بھی ہمارے گناہ ہی لے کے جایئں گے مرد اور عورت والا معاملا نہی ہو گا۔
اور اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے جو مرد اور عورت نیک کام کرنے والے ہوں گے اللہ پاک اس کا اجر ضرور دیں گے
1 Comments
GREAT
ReplyDelete